ابنا: حزب اللہ لبنان کےنائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شامی عوام اور حکومت کی امداد جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام سربلند باقی رہےگا اور حزب اللہ شام کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔ انھوں نے کہا کہ شام میں اس وقت لڑائی اسلامی مقاومت اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان ہورہی ہےاور شام کا اس وقت امریکہ و اسرائیل کےساتھ مقابلہ ہے انھوں نے کہا کہ اس جنگ میں شام کی کامیابی یقینی ہے۔......./169
16 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 463859
حزب اللہ لبنان کےنائب سربراہ نے شامی عوام اور حکومت کی امداد جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام سربلند باقی رہےگا اور حزب اللہ شام کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔